داخلے کیلئے احتجاج کرنیوالے پری میڈیکل کے 75 طلباء گرفتار Posted on September 24, 2021 by کوئٹہ میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے احتجاج کرنے والے پری میڈیکل کے 75 طلباء کو گرفتار کر لیا گیا۔ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے احتجاج کرنے والے پری میڈیکل کے 75 طلباء کو گرفتار کر لیا گیا۔ کوئٹہ پولیس کے مطابق پری میڈیکل کے ان 75 طلباء کو مختلف دفعات کے تحت رات گئے گرفتار کیا گیا ہے۔ کوئٹہ پولیس نے یہ بھی بتای ہے کہ ان طلباء کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ گرفتار طلباء نے میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے آن لائن انٹری ٹیسٹ لیئے جانے کے خلاف دھرنا دیا تھا جس پر انہیں گرفتار کیا گیا۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری شام میں معاشی بحران کے خلاف احتجاج، گورنر آفس پر حملہ، فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک December 4, 2022 0 شام میں جاری معاشی بحران کے خلاف جنوبی شہر السویدا میں احتجاج کیا گیا۔ اس حوالے سے دارالحکومت دمشق سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری فردوس عاشق اعوان اور اے سی سیالکوٹ میں تلخ کلامی کے واقعہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ ۔ May 5, 2021 0 فردوس عاشق اعوان اور اے سی سیالکوٹ میں تلخ کلامی کے واقعہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں اے سی سونیا صدف کو ذمہ دار قراردیدیا […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری نامعلوم افراد نے معمر میاں بیوی کو قتل کر دیا April 27, 2021 0 لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر معمر میاں بیوی کو چھریاں مار کر بے دردی سے قتل کر […]