فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 12 زخمی Posted on September 24, 2021 by امریکی ریاست ٹینیسی میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 12 زخمی امریکی ریاست ٹینیسی کے نواحی علاقے میں سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور نے بعد میں خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی ویڈیو گیلری ایئرپورٹ پر 2 طیارے ٹکرا گئے May 23, 2021 0 امریکا کے شکاگو ایئر پورٹ پر ایک ہی ایئر لائن کے 2 طیاروں کے مابین ٹیکسی کے دوران ٹکراؤ ہوگیا جس سے دونوں طیاروں کو […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان کاروبار مقامی خبریں ویڈیو گیلری رمضان بازاروں میں چینی کی قطاریں ختم کرنے کا حکم ۔۔لاھور ھائی کورٹ کیا جام پور میں بھی چینی مافیا پر ھاتھ ڈالا جائے گا ۔۔۔؟ April 20, 2021 0 رمضان بازاروں میں چینی کی قطاریں ختم کرنے کا حکم ۔۔لاھور ھائی کورٹکیا جام پور میں بھی چینی مافیا پر ھاتھ ڈالا جائے گا ۔۔۔؟ […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری جہانگیرترین گروپ آج وزیر اعظم سے ملاقات کرے گا April 27, 2021 0 جہانگیر ترین گروپ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی درخواست قبول کرلی گئی ہے، ملاقات آج ہوگی۔ وز یراعظم سے ملاقات میں 30 سے […]