فائرنگ، اے ایس آئی جاں بحق Posted on September 24, 2021September 24, 2021 by رتوڈیرو کے علاقے وارث ڈنو ماچھی میں فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول اے ایس آئی برکت علی مقدمے کی سماعت کے بعد گھر جارہا تھا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی بیٹی کی مدعیت میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، اے ایس آئی برکت علی کا اپنی برادری سے گھریلو تنازع چل رہا تھا۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری 4 ملزمان گرفتار September 21, 2021 0 کراچی کے علاقوں کورنگی انڈسٹریل ایریا اور ڈاکس سے پولیس نے مختلف جرائم میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکس […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری باپ کے بعد بیٹا معروف بھارتی ستار ساز بھی کورونا سے چل بسے May 8, 2021 0 بھارتی میوزک انڈسٹری کے لیجنڈری ستار ساز دیبو چوہدری کے بعد اب اُن کا بیٹا اور ستار ساز پراتیک چوہدری بھی عالمی وبا کورونا وائرس […]
اردو بلاگ اہم خبریں کالمز مقامی خبریں قیام امن میں صوفیائے کرام کا کردار January 25, 2019 0 جام پور میں غیر سرکاری تنظیم نیلا ب وومن اینڈ چلڈرن ڈویلپمنٹ کونسل جام پور کے زیر اہتمام نیلاب امن میلہ منعقد کیا گیا جو […]