پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں، سعودی وزیر خارجہ Posted on September 21, 2021 by سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب، پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے لیے درست وقت کا تعین پاکستان اور بھارت پر منحصر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کے لیے فورمز فراہم کریں گے، مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے دونوں ملک مذاکرات کریں۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری جھوٹے نکاح کی وجہ سے اربوں کا نقصان ہوا، میرا September 29, 2021 0 جھوٹے نکاح کے کیس کی وجہ سے فلم انڈسٹری کو اربوں کا نقصان ہوا، میرا پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کا کہنا ہے […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری تھانہ کرم داد قریشی باپ بیٹا کو سوٹیاں مار کر قتل کر دیا گیا قاتل فرار September 28, 2021 0 تھانہ کرم داد قریشی باپ بیٹا کو سوٹیاں مار کر قتل کر دیا گیا قاتل فرار تھانہ کرم داد قریشی موضع بیٹ میر ہزار کی […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان کاروبار مقامی خبریں ویڈیو گیلری شوکت ترین کا معاشی تجزیہ غلط، کابینہ میں بات کرینگے، اسدعمر April 18, 2021 0 میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کابینہ میں کس کو وزیر لگانا ہے کس کو نہیں لگانا یہ وزیراعظم […]