خواتین کرکٹ ٹیم کا ہوٹل بم سے اڑانے کی دھمکی Posted on September 21, 2021 by نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے، جس میں ہوٹل کو بم سے اڑا دینے کی دھمکی دی گئی ہے۔ دھمکی آمیز پیغام موصول ہونے کے بعد کیوی خواتین کرکٹ ٹیم نے ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا۔ نیوزی لینڈ خواتین ٹیم انگلینڈ کی خواتین ٹیم سے سیریز کے لئے اس وقت انگلینڈ میں موجود ہے، سیریز کا تیسرا میچ منگل کو لیسٹر میں کھیلا جانا ہے۔ دوسری جانب حکام نے دھمکی کو غیر مصدقہ قرار دے دیا تاہم کھلاڑی خوفزدہ ہیں۔
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری ’’سٹہ‘‘ بھی شروع ہوگیا March 12, 2022 0 اسلام آباد وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی یا ناکامی پر’’ سٹہ‘‘ بھی شروع ہو گیا ہے، کرکٹ میچوں اور […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری کلفٹن 2 تلوار پر نئے بس اسٹاپ کا افتتاح September 29, 2021 0 مرتضیٰ وہاب نے کلفٹن 2 تلوار پر نئے بس اسٹاپ کا افتتاح کردیا ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے علاقے کلفٹن 2 تلوار پر […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری پوری دنیا کی مدد کی، وزیر خارجہ September 21, 2021 0 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے لیے پاکستان نے پوری دنیا کی مدد کی۔ نیویارک پہنچنے پر میڈیا […]