یونیورسٹی میں فائرنگ، 8 افراد ہلاکBy / September 20, 2021 Spread the love روس کے شہر پرم کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے باعث طلبہ کلاس رومز کی کھڑکیوں سےکود کر باہر نکلے روسی خبر ایجنسی کے مطابق یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والا ملزم بھی مارا گیا ہے۔ فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔