بہاولنگر کے ٹی ایچ کیو اسپتال فورٹ عباس میں 3 نومولود انتقال کرگئے، ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ بچوں کا انتقال آکسیجن اور بجلی نہ ہونے کے باعث ہوا ہے۔
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچوں کی پیدائش نجی اسپتالوں میں ہوئی، تشویش ناک حالت میں لایا گیا تھا۔
3 thoughts on “ٹی ایچ کیو اسپتال میں 3 نومولود انتقال کرگئے”