محمد عامر کا پی سی بی ڈومیسٹک کنٹریکٹ لینے سے انکار

Spread the love

فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ڈومیسٹک کنٹریکٹ لینے سے انکار کردیا۔

لاہور سے جاری ایک بیان میں محمد عامر نے کہا کہ پی سی بی نے بغیر پوچھے مجھے ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں پی سی بی کا ڈومیسٹک کنٹریکٹ نہیں لوں گا، بورڈ میری جگہ کسی جونیئر کھلاڑی کو کنٹریکٹ دے دے۔

سعید غنی نے محکمہ تعلیم کی فرنیچر خریداری کا پس منظر بیان کردیا

فاسٹ بولر نے مزید کہا کہ میں انٹرنیشنل کرکٹ بھی نہیں کھیل رہا ہوں، نوجوان کرکٹر کا بھلا کریں۔

واضح رہے کہ پی سی بی نے محمد عامر کو ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری میں شامل کیا ہے

1 thought on “محمد عامر کا پی سی بی ڈومیسٹک کنٹریکٹ لینے سے انکار”

  1. Pingback: تحریک عدم اعتماد، نمبر گیم شروع - Sami's News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top