حاملہ خاتون خاوند کے مبینہ تشدد سے جاں بحق Posted on September 8, 2021 by اوکاڑہ کے قصبے جیوکہ میں حاملہ خاتون خاوند کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق خاتون مردہ بچی کو جنم دینے کے بعد انتقال کرگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی والدہ کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم شوہر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان صحت مقامی خبریں ویڈیو گیلری کورونا میں خوفناک تیزی، 149 جاں بحق، 6 ہزار سے زائد نئے مریض، پنجاب میں ایک دن کے دوران97اموات، درجنوں بچے بھی متاثر April 19, 2021 0 کورونا میں خوفناک تیزی،149جاں بحق، 6ہزار سے زائد نئےمریض، پنجاب میں ایک دن کے دوران 97اموات، درجنوں بچے بھی متاثر،ملک بھر میں مڈل اسکول عید […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری کندھ کوٹ میں جاگیرانی اور چاچڑ قبائل میں فائرنگ، 9 افراد جاں بحق May 15, 2021 0 کندھ کوٹ جاگیرانی اور چاچڑ قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی۔ کندھ کوٹ میں درانی مہر تھانہ […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری داجل کے نواحی گاوں بستی گدارہ میں باؤلے کتے نے 13 افراد کو کاٹ لیا September 29, 2021 0 #UsmanBuzdar داجل کے نواحی گاوں بستی گدارہ میں باؤلے کتے کتے 13 افراد کو کاٹ دیا داجل سرکاری ہسپتال میں کتے کے کاٹنے کی ویکسین […]