خاندان کی کفالت کا بوجھ، 8 سالہ بچہ رکشہ ڈرائیو بن گیا Posted on September 4, 2021 by بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں 8 سالہ بچے نے نابینا والدین اور چھوٹے بہن بھائیوں کے لیے ایثار و محبت کی مثال قائم کردی۔ آندھرا پردیش کے شہر ’چیتو‘ کے 8 سالہ راجا گوپال ریڈی نے نابینا والدین اور چھوٹے بہن بھائیوں کی دیکھ بھال کے لیے رکشہ چلانا شروع کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق راجا گوپال ریڈی اتنی چھوٹی عمر میں کوویڈ ماسک لگائے شہر بھر میں برقی رکشہ چلاتا ہے تاکہ اپنے خاندان کا پیٹ پال سکیں۔ رپورٹ کے مطابق 8 سالہ یہ معصوم اپنے 5 افراد پر مشتمل خاندان کی کفالت کے لیے چاول اور دالیں بھی بیچتا ہے۔ دوسری جانب مقامی لوگوں کی بڑی تعداد پوچھتی ہے کہ کس نے راجا گوپال ریڈی کو اتنی کم عمر میں رکشہ چلانے کی اجازت دی ہے؟
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری ملیر سے ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد گرفتار May 9, 2021 0 کراچی کے علاقے ملیر سے ایم کیو ایم لندن کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے دستی بم برآمد […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری لاہور میں میٹرو بس ڈرائیوروں کا احتجاج جاری September 3, 2021 0 لاہور میں میٹرو بس ڈرائیوروں کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج جاری ہے، میٹرو بس سروس چھٹے روز بھی معطل رہی۔ انتظامیہ نے ٹریک […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان کالمز مقامی خبریں ویڈیو گیلری سمیعزنیوز) جام پور ٹریفک پولیس یا ریونیو جنریٹ کرنے والا محکمہ؟) April 22, 2022 0 جام پور میں ٹریفک پولیس کو ریونیو جنریٹ کرنے والا محکمہ کہا جائے تو شاید غلط نہ ہوگا، شہر میں چالان صرف لائسنس اور گاڑی […]