
شکریہ ملک شاہد ڈڈاٹی ایم اے کی ملی بھگت سے 4600000میں دیا جانے والا ٹھیکہ حقیقی صحافیوں کی نشاندھی پر اسٹنٹ کمشنر جام پور نے منسوخ کر دیا تھا اور کل جب دوبارہ نیلامی ھوئی تو وہی ٹھیکہ اسی ٹھیکیدار نے ملک شاہد ڈڈا کی طرف سے نیلامی میں حصہ لینے اور بڑی بولی دینے پر 9410000 میں لیا ٹیکسزز ملا کا کل ٹی ایم اے کو تقریبا 7000000 اضافہ ریونیو ملا اس کے لیئے ملک شاہد ڈڈا خراج تحسین کے مستحق ھیں