ملیر سے ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد گرفتارBy / May 9, 2021 Spread the love کراچی کے علاقے ملیر سے ایم کیو ایم لندن کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے دستی بم برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گرد قتل کی 18 وارداتوں میں ملوث ہے