کسٹم کی کارروائی، 1 کروڑ 90 لاکھ روپے مالیت کی منشیات برآمد

Spread the love

کسٹمزائیر پورٹ کلکٹریٹ  نے  آئی آئی چندریگر روڈ پر  واقع پوسٹ آفس پر کارروائی کے دوران پشاور سے بیرون ملک جانے والے پارسل سے 1 کروڑ 90 لاکھ روپےمالیت کی منشیات برآمد کرلی۔

ترجمان کسٹمز کا کہنا ہے کہ  برآمد شدہ ہیروئن بچوں کے کپڑے اور جیکٹس میں چھپائی گئی تھی۔

 ترجمان کسٹم کا کہنا ہے کہ پارسل بھیجنے والے کی گرفتاری کے لئے ایڈیشنل کلکٹر کسٹم کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی گئی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top