یوکرین کا بھارت کیلئے سفری پابندی لگانے کا اعلان

Spread the love

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر یوکرین نے بھی بھارت کیلئے سفری پابندی لگانے کا اعلان کردیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

یہ بھی دیکھیں

خبرایجنسی کے مطابق 2مئی سے بھارت سے آنے والے غیر یوکرینی باشندے یوکرین میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔ اس سے قبل متحدہ عرب امارات،کویت اور آسٹریلیا نے بھی بھارت پر فضائی سفر کی پابندیاں لگا دی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top