نوشہرہ میں پرانی دشمنی پر فائرنگ، 5 افراد ہلاک

Spread the love

نوشہرہ میں پرانی دشمنی پر مخالفین نے گھر میں گھس کر 5 افراد کو قتل کردیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

مخالفین کے گھر میں فائرنگ سے 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، ملزمان کی تلاش جاری ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top