پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 376 پوائنٹس کی کمی

Spread the love

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایک) میں جمعرات کو کاروبار کا منفی دن رہا۔

100 انڈیکس 376 پوائنٹس کم ہوکر 44 ہزار 929 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 611 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

شیئر بازار میں آج 32 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 15 ارب روپے سے زائد رہی۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 65 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 834 ارب روپے ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top