خیرپور اولڈ نیشنل ہائی وے پر بس اور وین میں تصادم ، 12افراد جاں بحق، 40زخمیBy / April 21, 2021 Spread the love خیرپور میں اولڈ نیشنل ہائی وے پر بس اور وین میں تصادم کے نتیجے میں12افراد جاں بحق جبکہ 40 شدید زخمی ہو گئے ۔ حادثہ حسین آباد کے قریب پیش آیا ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے