جام پور میں چینی مافیا چھا گیا

Spread the love

جام پور میں چینی مافیا چھا گیا کہیں بھی سرکاری ریٹ پر چینی دستیاب نہیں سرکاری چینی کو بلیک پر فروخت کرنے کا انکشاف رمضان المبارک میں حکومت کی طرف سے لگائے گئے رمضان بازار کا کوئی بھی فائدہ نہ ہے صرف مخصوص لوگوں کو نوازا جارھا ھے کروانا وائرس کی خطر ناک تیسری لہر میں ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں کوئی سماجی فاصلہ نہ ہے انتظامیہ کے لیے سوالیہ نشان ہے روزے کی حالت میں عوام شدید گرمی میں لائن لگی ہوئی ہے جن کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملتا اور مہنگے داموں میں چینی خرید کر رہے ہیں چینی من مانےاور بڑے دوکانداروں کو ان کی دوکانوں پر (4100روپے میں جبکہ بلیک مارکیٹ وہی سرکاری سبسڈی یافتہ چینی 4800 روپے سے 5000 تک بیچی جارھی ھے انتظامیہ کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ھے اور انتظامیہ چھوٹے دوکانداروں کو ریلیف دینے میں ناکام ھے عوام کو سستی چینی فراہم کرنے میں ناکامی پر انتظامیہ چھوٹے دوکانداروں کو جرمانے کرنے لگی جبکہ چینی چوروں اور بلیک مارکیٹ میں فروخت کرنے والے ڈیلروں کو اپنے آفس میں چائے کے ساتھ بسکٹ بھی پیش کرنے پر بضد عوام کا ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک سے پرزور مطالبہ ھے کہ ان کرپٹ چینی چور مافیاز کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کر عوام کو رمضان شریف میں تو سستی چینی فراہم کی جائے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top