ڈکیتی مزاحمت پر 3 افراد زخمی

Spread the love

کراچی کے علاقے قائد آباد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق قائدآباد کے ماروی گوٹھ میں موٹرسائیکل سوار 4ملزمان نے شہریوں سے لوٹ مار کی۔

شہریوں نے مزاحمت کی جس پر ملزمان نے فائرنگ کردی جس سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمی پولیس اہلکار سے بھی ملزمان لوٹ مار کررہے تھے۔

دوسری جانب بلدیہ میں ناردرن بائی پاس پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top