خیرپور، خاتون کا ایس ایچ او پرجنسی زیادتی کی کوشش کا الزام

Spread the love

خیرپور میں خاتون نے تھانہ کھوڑا کے ایس ایچ او پر جنسی زیادتی کی کوشش اور تشدد کا الزام عائد کیا ہے، ایس ایس پی نے تحقیقات کا حکم دیدیا۔

‎خاتون کا الزام ہےکہ وہ این جی او میں ملازمت کرتی ہے، موٹرسائیکل پر جاتے ہوئے ایس ایچ او نے روک لیا اور کھوڑا تھانے لے گیا۔

خاتون کا کہنا ہے کہ تھانےمیں ایس ایچ او نےزیادتی کی کوشش کی اور تشدد کیا۔

خاتون کی شکایت پر ایس ایس پی سعود مگسی نے کمیٹی قائم کردی اور 2روز میں تحقیقات کرکے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top