فائیو جی آیا نہیں چین نے 6 جی لانے کا بھی اعلان کردیا ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچادیا
By
/ April 17, 2021
Spread the love
بیجنگ ( سمیعز نیوز ) چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے 2030 میں 6 جی متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ یہ 5 جی سے 50 گنا زیادہ طاقتور ہوگا اور اس کے ذریعے ایک سیکنڈ میں ایک ہزار گیگا بٹس (ایک ہزار جی بی) ڈیٹا ٹرانسفر کیا جاسکے گا۔