ڈیزل سے بھرا ہوا 10 وہیلر ٹینکرBy / January 25, 2019 Spread the love جام پور انڈس ہائی وے ڈیرہ گُجر کے پاس دُھند کی وجہ سے ڈیزل سے بھرا ہوا 10 وہیلر ٹینکر سڑک سے نیچے اتر کر اُلٹ گیا ہے ریسکیو ایمبولینس اور فائر وہیکل جائے حادثہ پر پہنچ چکے ہیں۔ امدادی کاروائیاں جاری ہیں