جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کچہری میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے

 

جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کی کچہری میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے دوران پیشی پر آیا شخص جاں بحق ہو گیا۔

ڈی جی خان پولیس کے مطابق مقتول کا ساتھی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہوا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *