ریاست اتر پردیش بھارتی
میں اسٹیج پر بیٹھی دلہن کے ہوائی فائرنگ کرنے کی وڈیو وائرل ہوگئی، دلہن نے پانچ سیکنڈز میں 4 فائر کر ڈالے۔
دلہن کی ہوائی فائرنگ کے دوران دولہا دَم سادھے بیٹھا رہا۔
پولیس نے دلہن کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں، مقدمہ درج ہونے کے بعد دلہن فرار ہو گئی۔
اہم خبر