مکمل پروگرام دیکھنے کے بعد اپنی رائے دینا نا بھولیں ویڈیوز کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لوگوں کو ایسے سیاہ چہرے دیکھائے جا سکیں

سگریٹ میں ایسا کیا تھا کہ کلیم الله گجر خود پر کنٹرول نا رکھ پائے۔۔!۔ماچھی والا بائی پاس پر ایسا کیا ھے۔۔۔۔؟ کہ سرکل انچارج ٹریفک پولیس جام پور مرنے مارنے پر اتر ائے ۔۔۔۔ کلیم اللہ گجر کیوں اتنے پریشان ھو گئے اخر ماچھی والا بائی پاس پر صحافیوں سے کیا چھپایا جا رھا ھے ڈیرہ چونگی جام پور کس کس سیاست دان کی کمائی کا ذریعہ بنی ھوئی ھے ان اڈوں سےکتنا اور کیسے کمایا جا رھا ھے کون سا سیاست دان ڈیرہ چونگی پر چند پیسوں کیلئے عوام کی جانوں سے کھیل رھا ھے

مکمل پروگرام دیکھنے کے بعد اپنی رائے دینا نا بھولیں ویڈیوز کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لوگوں کو ایسے سیاہ چہرے دیکھائے جا سکیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *