0

فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کے کیس میں نیب نے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری حاصل کر لیے

فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کے کیس میں نیب نے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری حاصل کر لیے۔

نیب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے فرحت شہزادی کے خلاف منی لانڈرنگ کے ناقابلِ تردید ثبوت حاصل کیے۔

نیب ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تحقیقات کے دوران فرحت شہزادی کے نام پر اربوں روپے کے بینک اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا ہے۔

نیب کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ فرحت شہزادی کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان لانے کافیصلہ ہو چکا ہے۔


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں