جیل بھرو تحریک کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے  بار بار موقف کیوں بدلا 

پی ٹی آئی قیادت نے پہلے جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا، پھر اُسے الیکشن کے وقت پر نہ ہونے سے مشروط کردیا اور اب اسے آئینی ماہرین کی مشاورت سے جوڑ دیا ہے۔

تحریک انصاف ذرائع کے مطابق اب جیل بھرو تحریک کا فیصلہ آئینی ماہرین کے مشورے سے ہوگا، عمران خان نے پارٹی کے آئینی ماہرین کی رائے طلب کرلی۔

عمران خان ماہرین کے پیش کردہ نکات کی روشنی میں لائحہ عمل طےکریں گے، پارٹی قیادت کے حکم پر مرحلہ وار گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *