جوہانسبرگ میں شدید بارش، 33 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے، 9 ہلاک

samis news islamabad

جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا ہے۔

اس حوالے سے جوہانسبرگ سے خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ مذہبی رسومات ادا کرنے والا 33 افراد کا گروپ اس سیلابی ریلے میں بہہ گیا ہے۔ 

خبر ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ سیلابی ریلے میں بہنے والے 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *