عثمان بزدار کی گرفتاری 15 دن کا ٹاسک

عثمان بزدار کی گرفتاری کا امکان، نیب لاہور کو 15 دن میں مواد مکمل کرنے کا ٹاسک

 قومی احتساب بیورو لاہور کی جانب سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اختیارات سے تجاوزاور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار کیے جانے کا امکان ہے

 نیب ہیڈ کوارٹر نے گرفتاری سے متعلق مواد جلد مکمل کرنے کے لئے نیب لاہور کو 15دن کا وقت دے دیا ۔

 ذرائع کے مطابق عثمان بزدار پر نجی ہوٹل کو غیر قانونی لائسنس دینے میں اثرو رسوخ استعمال کرنے کا الزام ہے جبکہ آمدن سے زائد اثاثوں کی بھی تحقیقات جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *