صبح 4بجے سے ٹریفک پولیس لوٹ مار شروع کرتی ھے اور رات دس بجے کے بعد تک یہ سلسلہ جاری وساری رھتا ھے شہر کے مختلف پوائنٹ ٹریفک پولیس ناکوں میں بدل گے
Posted on by
گذشتہ دنوں ایک نوجوان بھی تیز رفتار بس کی ٹکر سے وفات پا گیا مگر یہ سلسلہ نا رک سکا
پنجاب کا پسماندہ ترین ضلع راجن پور َ جس کی تحصیل جام پور ایک ابادی اور رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑی تحصیل ھے مگر اس تحصیل کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت انتشار اور لوٹ مار کی نظر کیا جارھا ھے جام پور جہاں سب سے پہلے صبح 4بجے سے ٹریفک پولیس لوٹ مار شروع کرتی ھے اور رات دس بجے کے بعد تک یہ سلسلہ جاری وساری رھتا ھے شہر کے مختلف پوائنٹ ٹریفک پولیس ناکوں میں بدل گے روزانہ کی بنیادوں پر سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع سے نشاندہی کی جاتی رھی گذشتہ دنوں ایک نوجوان بھی تیز رفتار بس کی ٹکر سے وفات پا گیا مگر یہ سلسلہ نا رک سکا کیونکہ ذرائع کے مطابق اس لوٹ مار سے صرف ٹریفک پولیس اور اس کے افسران ھی نہیں بلکہ تحصیل انتظامیہ بھی بھرپور مستفید ھوتی ھے
نجانے کیوں اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ بھی خاموش ھیں اور
تمام ثبوت اور ویڈیوز موجود ھیں مگر کیا اب وزیر اعلیٰ پنجاب کے نوٹس میں یہ بات دینا پڑے گی