ایران: شیراز کے شاہ چراغ مزار پر دہشت گرد حملہ، 15 زائرین جاں بحق Posted on October 26, 2022 by ایران کے جنوب وسطی شہر شیراز کے شاہ چراغ مزار پر دہشت گرد حملہ ہوا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اس دہشتگرد حملے میں 15 زائرین جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ 2 حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق 3 مسلح افراد نے مزار کے احاطے میں فائرنگ کی تھی۔ خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ فائرنگ کے بعد 2 حملہ آور گرفتار کیے گئے جبکہ ایک فرار ہوگیا۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری قطر اسپتال میں بھی مریضوں کے کھانے کے بجٹ میں خورد برد September 16, 2021 1 سندھ گورنمنٹ قطر اسپتال میں مریضوں کے کھانے کے بجٹ میں خورد برد ثابت ہوگئی۔ تحقیقات کے مطابق مریضوں کی تعداد 6 ہزار 462 تھی […]