سیلاب زدگان کی سب مدد کر رھے ھیں مگر اسے مزید بہتر کیا جا سکتا ھے
ن لیگ والے ریلیف کا کام اچھا کر رھے ھیں
جماعت اسلامی والے بھی اچھا کام کر رھے ھیں
پی ٹی آئی والے بھی اچھا کام کر رھے ھیں
باقی پیپلزپارٹی پارٹی والے الله ان کو ھدایت دے بہرحال وہ بھی تھوڑا کر رھے ھیں مگر چلو اچھا کر رھے ھیں