صدر نے نئے وزراء سے حلف لے لیا

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئے وفاقی وزراء سے حلف لے لیا۔

تقریبِ حلف برداری میں وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف بھی موجود تھے۔

یہ بھی دیکھیں آپ کو پسند آئے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *