( سمعیز نیوز ) بنی گالہ سے وزیراعظم آفس کا سفر کتنے کا پڑا؟ اعداد و شمار جاری

 اسلام آباد (سمعیز نیوز) وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ سے ایوانِ وزیراعظم تک کا سفر کتنے کا پڑا؟ اس حوالے سے موجودہ حکومت نے اعداد و شمار جاری کردیے۔

حکومتی دستاویزات کے مطابق عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر 98 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیے

https://www.samisnews.com/%d8%b9%d9%85%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%ae%d8%a7%d9%86-%d8%b3%db%92-%d8%b5%d8%ad%d8%a7%d9%81%db%8c%d9%88%da%ba-%d9%be%d8%b1-%d8%a7%d9%84%d8%b2%d8%a7%d9%85%d8%a7%d8%aa-%d9%84%da%af%d8%a7%d9%86%db%92-%d9%be/

ان میں بتایا گیا کہ ہیلی کاپٹر کی ایک گھنٹے کی پرواز 2 لاکھ 75 ہزار روپے کی پڑتی ہے۔

دستاویزات کے مطابق بنی گالہ سے وزیراعظم آفس کا سفر 15 کلومیٹر ہے۔

ان میں یہ بھی بتایا گیا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر روزانہ 8 لاکھ روپے سے زائد کا خرچ آیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *