گھر سے 14 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے۔

 تحصیل کامونکی میں گھر سے 14 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے۔

گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں گھر سے 14 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ ایک محلے دار لڑکے کو حراست میں لیا گیا ہے۔

پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال منتقل کردی گئی جبکہ قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *