جام پور سٹی SHO رضوان کھیتران کی بڑی کاروائی ولایتی شراب کی 228 بوتل 22 کلو چرس برآمد ملزمان گرفتار

جام پور: ایس ایچ او تھانہ سٹی سردار رضوان خان کھتران،  نے منشیات فروشوں کیخلاف جاری آپریشن میں جام پور تحصیل میں ولائتی شراب کے مرکزی ڈیلر دلدار لاڑ کو گرفتار کرکے 228بوتل ولائتی (مری بروری) شراب برآمد کر لی۔ دیگر ملزمان کامران عرف کامی مہیسر، صادق مستوئی، صابر مہیسر،عامر مہیسر، ہاشم برمانی، محبوب علی سے مجموعی طور پر 21 کلو سے زائد کلو گرام چرس بر آمد دیگرکاروائی کرتے ہوئے مختلف ملزمان سے 22 کلو چرس برآمد کر کے حوالات میں بند کیا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *