(سمیعزنیوز) کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔

یورپی ملک یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس کشتی میں سوار 80 میں سے 63 افراد کو بچالیا گیا ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ڈوبنے والوں میں سے ایک شخص لاپتہ ہے۔

ہلاک ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔

خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یونان میں کشتیوں کے تین مختلف حادثات میں بدھ سے اب تک 30 افراد ہلاک ہوچکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *