غیرمعیاری ایل پی جی دس لاکھ روپے جرمانہ اور ملزم کی ضمانت نہیں ہوسکے گی
غیر معیاری ایل پی جی ٹینکرو سلنڈر بنانے اورخریدو فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی۔غیرمعیاری سلنڈر رکھنے پر دس لاکھ روپے جرمانہ اور ملزم کی ضمانت نہیں ہوسکے گی۔غیرمعیاری سلنڈر وبوزور بنانے پر مشنری اور سلنڈر موقع پر ضبط کرلیا جائے گا۔ ٹرانسپورٹرز کو بھی غیر معیاری سلنڈر لانے ، لیجانے پر گاڑی ضبط کرلی جائے گی ۔سلنڈر وبوزر بنانے والے کارخانے فی الفور بند کردیئے جائیں ۔
https://www.samisnews.com/%d9%b9%db%8c-%d8%a7%db%8c%da%86-%da%a9%db%8c%d9%88-%d8%a7%d8%b3%d9%be%d8%aa%d8%a7%d9%84-%d9%85%db%8c%da%ba-3-%d9%86%d9%88%d9%85%d9%88%d9%84%d9%88%d8%af-%d8%a7%d9%86%d8%aa%d9%82%d8%a7%d9%84-%da%a9/