کراچی میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا ، لیکن جب پولیس نے گرفتار کیا تو ایسی وجہ بیان کر دی کہ سن کر ہر کوئی دہل گیا
حسین آباد میں کاروبار کی تباہی اور مہنگائی کے باعث شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے حسین آباد کے رہائشی 52 سالہ مشتاق پٹیل نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی صبیحہ بی بی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ضابطے کی کارروائی کے بعد پولیس نے لاش ورثا کے حوالے کردی۔
https://www.samisnews.com/%d8%af%d9%86%db%8c%d8%a7-%d8%a8%da%be%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d8%b4%db%8c%d8%a7%d8%a1-%da%a9%db%8c-%d9%82%db%8c%d9%85%d8%aa%d9%88%da%ba-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d8%b6%d8%a7%d9%81%db%81-%db%81/