آوارہ کتوں کے حملے میں 5 سال کا بچہ جاں بحق

آوارہ کتوں کے حملے میں 5 سال کا بچہ جاں بحق 

بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں آوارہ کتوں کے حملے میں 5 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔

بچہ گلی سے گزر رہا تھا کہ اس دوران آوارہ کتوں نے حملہ کردیا، بچے کو شدید زخمی حالت میں اسپتال لے جایا جارہا تھا، اس دوران وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *