یکم نومبر سےپٹرول مزید 7 روپے مہنگا Posted on October 26, 2021 by یکم نومبر سےپٹرول مزید 7 روپے مہنگا عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھنے اور روپے کی قدر میں کمی کے اثرات کے باعث یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ذرائع آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے مطابق یکم نومبر سے پٹرول کی قیمت میں مزید 7 روپے اضافے کا تخمینہ ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ کے آغاز میں ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے فی لٹرتک بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق اگلے 5 دن میں امپورٹ ہونے والا تیل قیمت کے اتار چڑھاؤ کا حتمی تعین کرے گا۔ یاد رہے کہ 15 اکتوبر کو پٹرول کی فی لیٹر قیمت 10 روپے 49 پیسے بڑھا دی گئی تھی جس کے بعد ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 137روپے79 پیسے ہوگیا ہے
اردو بلاگ ویڈیو گیلری مریم نواز ویڈیو کی دکان رکھتی ہیں، وفاقی وزیر شبلی فراز October 1, 2021 0 معلوم تھا مریم نواز ویڈیو کی دکان رکھتی ہیں، وفاقی وزیر شبلی فراز وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر وائرل کرنے پر لڑکی کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ May 22, 2021 0 رحیم یارخان میں عدالت میں ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر وائرل کرنے پر لڑکی کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کیخلاف […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی ویڈیو گیلری قائد حزب اختلاف شہباز شریف سےچینی اور برطانوی سفیر کی الگ الگ ملاقات ، کیا بات چیت ہوئی ؟جانئے May 6, 2021 0 مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ اور برطانوی ہائی […]