امریکا آج نئی شرائط کا اعلان کرے گا

امریکا آج نئی شرائط کا اعلان کرے گا

 

امریکی صدر جوبائیڈن آج  سے متعلق نئی شرائط کا اعلان کریں گے۔

امریکی صدر جوبائیڈن آج کورونا ویکسین سے متعلق نئی شرائط کا اعلان کریں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق 8 نومبر سے نافذ العمل نئی شرائط زیادہ تر امریکا آنے والے غیر ملکیوں کیلئے ہوں گی۔

امریکا میں چین، بھارت، جنوبی افریقہ اور یورپی ملکوں پر سفری پابندیوں کی مدت 8 نومبر کو ختم ہورہی ہے۔

 

غیرملکی میڈیا کے مطابق 2020 سے ملک میں عائد سفری پابندیاں بھی اٹھالی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *