اسکول پرنسپل اور خاتون ٹیچر کو معطل کر کے واقعے کی انکوائری کی ہدایت کردی ہے

والد کا کہنا ہے کہ واقعہ اتفاقیہ طور پر پیش آیا، پولیس کارروائی نہیں چاہتے۔

 

ملتان میں خاتون ٹیچر کی گاڑی کی ٹکر سے ایک طالبہ جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئیں، سیکریٹری اسکولز نے اسکول پرنسپل اور خاتون ٹیچر کو معطل کر کے واقعے کی انکوائری کی ہدایت کردی ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ کلمہ چوک کے قریب سرکاری اسکول کی پارکنگ میں پیش آیا۔

جاں بحق ہونے والی طالبہ کے والد کا کہنا ہے کہ واقعہ اتفاقیہ طور پر پیش آیا، پولیس کارروائی نہیں چاہتے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *