ماورہ حسین کی سب سے ’اسپیشل ‘ تصویر

ماورہ حسین کی سب سے ’اسپیشل ‘ تصویر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ ماورہ حسین نے اپنی سب سے اسپیشل تصویر سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی ہے۔

ماورہ حسین نےاپنی انسٹا اسٹوری پر ایک فین پیج کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ ری شیئر کی ہے جس میں اداکارہ کی وطن واپسی پر ایئر پورٹ پر بنائی گئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔

اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری میں بتایا کہ ’یہ تصویر ان کے لیے بہت اسپیشل ہے کیونکہ وہ پورے 10 مہینے اپنے ملک سے دور رہنے کے بعد پاکستان واپس آئی تھیں اور فلائٹ میں روئی بھی تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *