فیاض چوہان ترجمان حکومت پنجاب کے عہدے سے فارغ

فیاض چوہان ترجمان حکومت پنجاب کے عہدے سے فارغ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک بار پھر فیاض چوہان کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا، حسان خاور حکومت پنجاب کے نئے ترجمان مقرر ہوگئے۔

حسان خاور وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی اطلاعات کے ساتھ حکومت پنجاب کے سرکاری ترجمان بھی ہوں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *