ریسکیو اہلکار جاں بحق

ریسکیو اہلکار جاں بحق

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں واقع ریسکیو ٹریننگ سینٹر میں دوڑ کے دوران ریسکیو اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو اہلکار بابر حسین ریفریشنگ کورس کے لیے آیا تھا، جو 16 سال قبل بھرتی ہوا تھا

ریسکیو حکام نے متوفی ریسکیو اہلکار بابر حسین کی لاش اسپتال منتقل کر دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *