20 کلو آٹے کا تھیلا 1300 روپے کا ہوگیا، ایک کلو آٹا پانچ روپے مہنگا

بلوچستان میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1300 روپے کا ہوگیا، ایک کلو آٹا پانچ روپے مہنگا

بلوچستان کے مختلف شہروں میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1300 روپے کا ہوگیا۔

کوئٹہ سے مارکیٹ ذرائع کے مطابق دو مہینے میں بلوچستان میں ایک کلو آٹا پانچ روپے منہگا ہوا۔

صوبائی سیکریٹری خوراک نور احمد پرکانی کا کہنا ہے کہ قیمت میں اضافے کی وجہ پنجاب سے گندم اور آٹا لانے پر عائد پابندی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *