لاہور، اس سال 73 بچوں اور 14 بچیوں سے زیادتی
لاہور میں رواں سال 73 بچوں اور 14 بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔
پولیس ریکارڈ کے مطابق بچوں سے زيادتی کے تریسٹھ اور بچیوں سے زیادتی کے 23 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔
پولیس کے مطابق بچوں سے زیادتی کے 9 مقدمات جھوٹے نکلے۔
https://www.youtube.com/watch?v=FK1jBvy73CQ&t=10s