کلفٹن 2 تلوار پر نئے بس اسٹاپ کا افتتاح

مرتضیٰ وہاب نے کلفٹن 2 تلوار پر نئے بس اسٹاپ کا افتتاح کردیا

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے علاقے کلفٹن 2  تلوار پر نئے بس اسٹاپ کا افتتاح کردیا۔

ڈی آئی جی ٹریفک کا کہنا ہے کہ ٹریفک اپ ڈیٹس اور دیگر معلومات کے لیے اسکرین لگائی جائے گی۔

اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ٹریفک کے مسائل پر ملکر قابو پایا جاسکتا ہے۔

مرتضی وہاب نے شہر میں ٹریفک کے نظام کو بہتر اور جدید بنانے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *