شاہینز آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان شاہینز آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی۔

پی سی بی کے مطابق پاکستان شاہینز 21 اکتوبر کو سری لنکا پہنچے گی، دورے میں 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچ کھیلے جائیں گے۔

https://www.samisnews.com/%d8%a7%d9%86%da%af%d9%84%d8%b4-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d8%a8%d9%88%d8%b1%da%88-%da%a9%db%8c-%d9%85%d8%b9%d8%b0%d8%b1%d8%aa-%db%81%d9%85%d8%a7%d8%b1%db%92-%d9%85%d8%a4%d9%82%d9%81-%da%a9%db%8c-%d8%a8/

کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان شاہینز کا پہلا 4 روزہ میچ 28 اکتوبر اور دوسرا 4 نومبر کو ہو گا۔

ٹور کا پہلا ون ڈے میچ 10 نومبر کو، دوسرا 12 اور تیسرا 15 نومبر کو کھیلا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *